the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہیملٹن،1مارچ(ایجنسی) اوپنر مارٹن گپٹل نے واپسی کے ساتھ ہی ناٹ آؤٹ 180 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس نیوزی لینڈ نے آج یہاں چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 30 گیند باقی رہتے ہوئے 7 وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کی.



text-align: start;">گپٹل دنیا کے پہلے ایسے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے ون ڈے میں 180 یا اس سے زیادہ کی تین اننگز کھیلی ہیں. انہوں نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک اننگز میں سب سے زیادہ اسکور کا نیا ریکارڈ بھی بنایا اور اس درمیان راس ٹیلر (66) کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 180 رنز کی ریکارڈ شراکت کی. اس سے نیوزی لینڈ نے صرف 45 اوورز میں 3 وکٹ پر 280 رنز بنا کر جیت درج کی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.